ممبران



نیوز چینلز

اخبارات

Sponsored Links

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع چترال نے عبدالوھاب کو اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے لیے ناظم مقرر کردیاہے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 18 فروری 2010 15:48

چترال(فردوس خان)اسلامی جمعیت طلبہ ضلع چترال کے ایک پریس ریلیز کے مطابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سرحد برادر رئیس گل نے صوبائی شوریٰ سے مشورہ کے بعد برادر عبد الوھاب کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع چترال مقرر کردیا ہے ۔ برادر عبد الوہاب نے 16فروری کو دفتر اسلامی جمعیت طلبہ میں منعقد اجلاس میں ساتھیوں سے مشاورت کے بعد برادر عبد العزیز کو معتمد ضلع مقرر کیا ۔ اجلاس میں سیشن 2010اور 2011کے لئے جن ساتھیوں کی ذمہ داریاں لگائی گئی ان کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ برادر ظفر اللہ ناظم لوئر چترال ، برادر حیات اللہ ناظم آپر چترال ، برادر صادق اللہ مھتمم بیت المال ، برادر امجد احمد ناظم لائبریری انچارچ، برادر سکندر شاہ ناظم نشرو اشاعت برادر ظہور الہیٰ بزم شاھین، برادر ولی الرحمن لینگ لینڈ کالج ، برادر انعام ربانی ماڈل کالج مقرر کیا ۔ آخر میں ناظم ضلع برادر عبد الوہاب نے ساتھیوں سے حلف لیا اور دعا کے ساتھ اجلاس کا اختتام ہوا ۔

 

Advertisement

Advertise Your Business Here

گوگل

Polls

Status Of Chitral in KPK
 

ہمارے مہمان

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
Free template 'Feel Free' by [ Anch ] Gorsk.net Studio. Please, don't remove this hidden copyleft! | Edited By PersianIT.ir