Sponsored Links

چترال کےلئے اسلام آباد پیرودوھائی اڈہ سے کوسٹر سروس کا آغاز پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
پیر, 15 فروری 2010 14:04

(علی افسرخان) ماروی ٹریول نے چترال کے لیے اسلام آباد پیرودوھائی اڈہ سے کوسٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ اس کوسٹر میں سفر کرنے کے لیے ٹکٹ ماروی ٹریول کے دفتر نزد ڈاکخانہ جی نائن مرکز ، کراچی کمپنی اسلام آباد سے ملیں گے اور گاڑی بوقت چھ بجے صبح پیرودوھائی اڈہ سے نکل کر دوپہر ایک بجے لواری ٹنل پہنچے گی۔

 

Advertisement

Advertise Your Business Here

گوگل

ہمارے مہمان

ہمارے ہاں 2 مہمان آن لائن ہیں
Free template 'Feel Free' by [ Anch ] Gorsk.net Studio. Please, don't remove this hidden copyleft! | Edited By PersianIT.ir